• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 154389

    عنوان: حکومت کی طرف سے طلباء کو جو اِسکالَرشپ ملتی ہے اس کا لینا درست ہے یا نہیں؟

    سوال: مفتی صاحب! ایک مسئلہ یہ ہے کہ حکومت کی طرف سے طلباء کو جو اِسکالَرشپ ملتی ہے اس کا لینا درست ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 154389

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1519-1414/B=1/1439

    حسب شرائط درست ہے۔ یہ حکومت کی طرف سے طلبہ کے لیے عطیہ اور انعام ہے۔ اس کے لینے میں کوئی حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند