• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 153705

    عنوان: فون پر نامحرم لڑكیوں سے باتیں كرنا؟

    سوال: میرے ایک دوست نامحرم لڑکیوں سے فون پر ہمیشہ باتیں کرتے ہیں اور ایک ہی بستر پر لیٹتے ہیں، اس کے بارے میں مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں؟

    جواب نمبر: 153705

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1287-1165/B=11/1438

    آپ کے دوست کا یہ فعل ناجائز وحرام ہے، اس سے بچنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند