• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 153562

    عنوان: اگر مدارس اسلامیہ قانوناً قیمتی موبائل فون ضبط کرے تو اس موبائل فون کا شرعاً کیا حکم ہے ؟

    سوال: اگر مدارس اسلامیہ قانوناً قیمتی موبائل فون ضبط کرے تو اس موبائل فون کا شرعاً کیا حکم ہے ؟ مثلاً ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کو نہ دینا اور اسکو ضائع کرنا صحیح ہے ؟

    جواب نمبر: 153562

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1265-1170/sd=11/1438

    خلافِ قانون موبائل ضبط کرنے کی گنجائش ہے؛ لیکن موبائل ضائع کرنا جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند