متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 153432
جواب نمبر: 15343201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1277-1250/M=11/1438
ضیاع وقت کی وجہ سے مکروہ ہے اور اگر کھیل کسی ناجائز امر پر مشتمل ہو تو حرام وناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فائبر انٹرنیٹ کا کاروبار جائز ہے یا ناجایز ؟
1782 مناظرکووڈ19 سے مرنے والوں کے ورثہ کو حکومتی امداد لینا کیسا ہے؟
2254 مناظرکیا مسلمان کے لیے جے بھیم کہنا جائزہے؟
6864 مناظرمیرے ابو کی ?شارجہ الیکٹری سٹی اینڈ واٹر ڈیپارٹمنٹ? میں سرکاری نوکری ہے۔ان کا کام بجلی پانی اور گیس کے بل اور تنخواہ کے کاغذات پرنٹ کرنا ہے۔ ساتھ ہی وہ اپنے ادارے کے بینک کے پیپر وغیرہ بھی بھیجتے ہیں (کچھ لوگ بینک کے ذریعہ بل ادا کرتے ہیں یا پھر ان کے ادارے کے بینک کا کام ہوتا ہے، مجھے پوری تفصیل نہیں معلوم) ا۔بو کہتے ہیں کہ بینک کا پیسہ تو سارا ہوتا ہی سود ہے ۔مطلب ان کے ادارے کے پیسے بھی تو بینک سے آتے ہیں۔ تو کیا میرے ابو کی تنخواہ حرام ہے یا حلال ہے؟ اگر خدا نخواستہ ان کی کمائی حرام ہے تو میرے لئے کتنی حد تک ان کی کمائی استعمال کرنا جائز ہے؟ واضح رہے کہ میری عمر بیس سال ہے او رانٹرمیڈیت تک پڑھی ہوئی ہوں۔ نوکری کی اجازت نہیں ہے نہ کمائی کا کوئی اور ذریعہ ہے۔کیا میں اپنے ابو کی کمائی سے ڈاکٹر کی پڑھائی پڑھ سکتی ہوں تاکہ کسی قابل ہوجاؤں تو اپنے لئے کماسکوں؟
1691 مناظرمسجد
کا چیئر مین کیسا ہونا چاہیے؟