• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 153037

    عنوان: راکھی کا کاروبار کرنا کیسا ہے ؟

    سوال: راکھی کا کاروبار کرنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 153037

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1187-1071/B=11/1438

    اسلامی حمیت وغیرت کے خلاف اور ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند