• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 151873

    عنوان: کیااِنویسٹمنٹ بینک میں نوکری کرنا جائز ہے؟

    سوال: کیااِنویسٹمنٹ بینک میں نوکری کرنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 151873

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 818-664/D=9/1438

    بینک کی ایسی نوکری جس میں سود کی لکھا پڑھی کرنی، دستاویز تیار کرنا، اس پر تصدیق یا گواہی کے دستخط وغیرہ کرنا گناہ کے کام ہیں ایسی کوئی نوکری ناجائز ہے، ”انویسٹمنٹ بینک کی نوکری“ سے کچھ اور مراد ہو تو اسے واضح کرکے لکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند