• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 151299

    عنوان: چند سال پہلے زنا ہوگیا تھا، اب ایسا کیا کروں کہ اللہ تعالیٰ کے یہاں پکڑ نہ ہو؟

    سوال: مولانا مجھ سے آج سے پانچ چھ سال پہلے زنا ہوگیا تھا اور میں اس وقت چودہ پندرہ سال کاتھا اور میں آج 22سال کا ہوگیا ہو اور مجھے اس کا بہت افسوس بھی ہے ایسا کیا کروں جس کی وجہ سے میری اللہ تعالی کے یہا میری پکڑ نہ ہو۔

    جواب نمبر: 151299

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 925-844/B=8/1438

    یہ حقوق اللہ سے متعلق ہے، اس لیے اللہ سے خوب توبہ واستغفار کرتے رہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند