متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 150231
جواب نمبر: 15023101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 898-800/H=7/1438
اس طرح کے گیم کھیلنا اور کارٹون دیکھنا میوزک سننا شرعاً جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بیرون ملک جانے کی غرض سے داڑھی چھوٹی کرانا
1469 مناظرکمپنی
کے موبائل کارڈ کا فاضل بیلنس استعمال کرسکتے ہیں؟
میں نے اس آمدنی کے متعلق سوال کیا تھا جو کہ اس سرٹیفیکٹ کے ذریعے حاصل کی جاتی ہے جو کہ مردوں کے لیے بنائی جاتی ہے تاکہ اس کو جلایا جاسکے۔ اس کا جواب دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ پر دیا جاچکا ہے۔میں اس ضمن میں مزید کچھ معلومات فراہم کررہا ہوں۔ دراصل انگلینڈ میں ڈاکٹر لوگ دو طرح کا سرٹیفیکٹ جاری کرتے ہیں ایک موت کا سرٹیفیکٹ جو موت کے بارے میں ہوتا ہے، اور دوسرا سرٹیفیکٹ وہ ہے جو اس وقت دیا جاتا ہے جب متوفی کے رشتہ دار وغیرہ لاش کو جلانا چاہتے ہیں۔ چونکہ انگلینڈ میں زیادہ تر لوگ اپنے رشتہ داروں کوجلا دیتے ہیں اس لیے کہ جلانے میں دفن کرنے کے مقابل کم خرچ آتا ہے ۔اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی آدمی دفن کرنے کے بجائے اپنے جلانے کی وصیت بھی کرجاتا ہے۔ مردے کو دفن کرنے یا جلانے کی شفارش کرنا ڈاکٹروں کی ڈیوٹی میں نہیں آتا ہے، تاہم جب کوئی مردہ کو جلانا چاہتا ہے تو ڈاکٹر وں کو چند چیزیں ایک الگ شکل میں(عام موت سرٹیفکٹ کے علاوہ)یقینی بناناہوتا ہے۔ یہ زائد چیزیں عام طور یہ بتاتی ہیں کہ موت مشکوک نہیں تھی، اور پوسٹ مارٹم کی ضرورت نہیں تھی اور یہ کہ مردہ محفوظ ہے مثال کے طور پربدن میں کوئی مصنوعی جوڑ نہیں ہے جس کو مردہ کو جلانے سے پہلے الگ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ جب ڈاکٹر لوگ یہ خاص سرٹیفیکٹ جاری کرتے ہیں تو ان کو اس کا معاوضہ ملتا ہے۔ کیا یہ آمدنی اسلام کی رو سے جائز ہے؟ میرے تجربے کے مطابق میں نے لندن میں صرف غیر مسلموں کو اپنے رشتہ داروں کو جلاتے ہوئے دیکھا ہے، اور میں نے کبھی بھی کسی مسلمان کو اس سرٹیفکٹ کو بنواتے ہوئے نہیں دیکھا ہے۔
2236 مناظرانٹرنیٹ کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟
2640 مناظرکیا بطور الیکٹریشن کام کرنا اور کمپنی اور سپر مارکیٹ کی تعمیر کے لیے الیکٹریکل انسٹالیشن کی سی ڈی فروخت کرنا جائز ہے؟
2792 مناظرجو گھر رہن پر لیا ہے اس میں رہائش اختیار كرنا كیسا ہے؟
2169 مناظرتحریری مقابلہ میں انٹری فیس کی شرعی حیثیت
2728 مناظراسلام
میں ویڈیو ناجائز ہے تو ویڈیو میں ریکارڈ کئے ہوئے بیانات اور ویڈیو ریکارڈ کئے
ہوئے قرآن کی تفسیر کو دیکھ کر سننا کیسا ہے؟ (۲)اور اس ویڈیو کو نا محرم
عورت دیکھ کر سنے تو یہ جائز ہوگا؟