Q. میرے والدین نے میری شادی ایک ایسے لڑکے سے کردی جو کہ ایک بینک میں کام کرتا ہے اوراس کی آمدنی حرام ہے۔ میں فیملی کے اکرام کی وجہ سے ان کی مخالفت نہیں کرسکتی ہوں۔ اب میں اپنی آخرت کے بارے میں فکر مندہوں۔ مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں تاکہ میںآ خرت میں کامیاب ہوجاؤں؟ مجھے بتائیں کہ اب میں کیاکروں؟