• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 150125

    عنوان: سینہ اور پیٹ كے زائد بال ہٹانا كیسا ہے؟

    سوال: اگر کسی مرد کو سینہ اور پیٹ وغیرہ پر زیادہ بال ہوتو کیا وہ اپنے سینہ اور پیٹ وغیرہ کا بال صاف کرسکتا ہے؟

    جواب نمبر: 150125

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 867-833/M=7/1438

    صاف کرنے کی گنجائش ہے، البتہ خلاف ادب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند