• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 149433

    عنوان: مولانا طارق جمیل صاحب کی ویڈیو دیکھنا صحیح ہے یا نہیں؟

    سوال: (۲) مولانا طارق جمیل صاحب کی ویڈیو اگر میرے پاس ہے تو کیا ان ویڈیو کو دوستوں کو شیر کرسکتا ہوں یا نہیں؟ (۳) کسی عالم کی تقریر/ بیان آڈیو سن سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 149433

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:  686-618/SN=6/1438

    (۱) نہیں۔

    (۲) نہیں۔

    (۳) قابل اعتماد اور صحیح الفکر علماء کی تقریریں جو آڈیو کی شکل میں ہوں انہیں سن سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند