• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 147562

    عنوان: کیا میں کریڈٹ کارڈ استعمال کرسکتاہوں؟

    سوال: کیا میں کریڈٹ کارڈ استعمال کرسکتاہوں؟

    جواب نمبر: 147562

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 353-287/H=4/1438

     

    کریڈٹ کارڈ کے استعمال کرنے کی تو فی نفسہ گنجائش ہے، البتہ اس کا لحاظ ضروری ہے کہ سود دینے کی نوبت نہ آئے اگر اس طرح استعمال کریں گے کہ سود دینا پڑے تو استعمال جائز نہ ہوگا، ہکذا یفہم من فتاوی عثمانی ج۳ص۳۵۲۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند