متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 147301
جواب نمبر: 14730101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 296-237/D=4/1438
حقہ پینا خلافِ اولیٰ ہے اور بوقت ضرورت جائز ہے، اس لیے اس کا ریسٹورینٹ کھولنا جب کہ وہاں اور کسی قسم کا منکر نہ ہو جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فیس دے كر كوئز مسابقہ میں شركت کرنا اور انعام لینا؟
9173 مناظریوٹیوب کی کمائی كیسی ہے؟
2383 مناظرمیرے
کمرہ کے ساتھی نے اپنے گھر والوں کے کچھ فوٹو دیوار پر لگا رکھے ہیں، میں نے اس سے
کہا کہ یہ اچھا نہیں ہے لیکن اس نے مجھ سے کہا کہ اس کا دارومدار نیت پر ہے اور
میری نیت شرک کی نہیں ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اپنے کمرہ میں نماز پڑھ
سکتاہوں اور کیا دیوار پر فوٹولٹکانے کا کوئی اور نقصان ہے؟