• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 68579

    عنوان: کیا ہم احرام کو ایک بار سے زیادہ دھوکر استعمال کرسکتے ہیں؟

    سوال: کیا ہم احرام کو ایک بار سے زیادہ دھوکر استعمال کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 68579

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 987-972/N=10/1437 جی! ہاں! احرام کا کپڑا دھوکر دوبارہ استعمال کرسکتے ہیں ، اس میں کچھ حرج نہیں؛ کیوں کہ احرام کے کپڑے کا نیا ہونا ضروری نہیں، دھلا ہوا کپڑا بھی بطور احرام استعمال کیا جاسکتا ہے، جدیدین أو غسیلین طاھرین الخ (الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الحج، فصل فی الإحرام ۳: ۴۸۸، ط: مکتبة زکریا دیوبند)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند