• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 68079

    عنوان: کیا حج کے ارکان سیکھنے کے لیے کعبہ کا نقشہ بنانا درست ہے ؟ اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟

    سوال: کیا حج کے ارکان سیکھنے کے لیے کعبہ کا نقشہ بنانا درست ہے ؟ اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 68079

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 944-936/Sd=11/1437 جی ہاں! درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند