• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 64077

    عنوان: اگر میں حج کی استطاعت رکھتا ہوں تو کیا میری بیوی پر حج فرض ہے ؟

    سوال: اگر میں حج کی استطاعت رکھتا ہوں تو کیا میری بیوی پر حج فرض ہے ؟

    جواب نمبر: 64077

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 407-407/Sd=6/1437 محض آپ کے حج کی استطاعت رکھنے کی وجہ سے آپ کی بیوی پر حج فرض نہیں ہوگا، بیوی پر حج فرض ہونے کے لیے بھی مستقل شرائط ہیں، جن کی تفصیل کتب فقہہ میں موجود ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند