• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 62461

    عنوان: عمرہ کے بعد بال کٹوانا۔

    سوال: عاجز یہ جاننا چاہ رہا ہے کہ اگر کوئی شخص کثرت سے عمرہ کرتا ہو، اور اس بال ایک انگلی کے پور سے چھوٹے ہوں تو کیا وہ استرے سے بال کٹوانے کی بجائے ٹرمرtrimmer) (مشین سے بال کٹوا سکتا ہے ۔ جزاکم اللہ احسن الجزا۔

    جواب نمبر: 62461

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 103-57/D=2/1437-U مشین سے کٹوانا قصر میں داخل ہے جب کہ صورت مسئولہ میں حلق کرانا ضروری ہے،پس مشین سے کٹوانے سے احرام سے حلال نہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند