عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 3389
کیا بیوہ دوران عدت حج کا سفر کرسکتی ہے؟
کیا بیوہ دوران عدت حج کا سفر کرسکتی ہے؟
جواب نمبر: 338901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 367/ ب= 326/ ب
عورت کے لیے عدت کا ہونا بھی عذر ہے جس کی وجہ سے حج کو موٴخر کیا جاسکتا ہے اسی وجہ سے بیوہ عدت کے ایام مکمل ہونے کے بعد سفر کرے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر ہم حج تمتع آپ ﷺ کی طرف سے کر رہے ہیں تو کیا ہمیں عمرہ بھی كرنا ہوگا؟
3377 مناظرحج یا عمرہ کرکے اپنے بال خود مونڈنا ؟