عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 174115
جواب نمبر: 17411501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 211-146/B=02/1441
داماد محرم میں داخل ہے، اس کے ساتھ عورت حج کے لئے جا سکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جب حج کے فارم بھرے جاتے ہیں تو کچھ لوگ غلط بیانی کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر حج فارم میں ایک کالم ہوتا ہے کہ آپ نے پانچ سالوں کے اندر حج تو نہیں کیا۔ کچھ لوگ جھوٹ لکھوادیتے ہیں کہ ہم نے حج نہیں کیا ، جبکہ ہر سال حج کو جاتے ہیں۔ اس میں خاص و عام، علماء کرام، وی آئی پی وغیرہ سبھی حضرات شامل ہیں۔ اس طرح حج کرنا شریعت کی رو سے کیسا ہے، جب کہ کچھ لوگوں کے مسلسل جانے کی وجہ سے کچھ لوگوں کا نمبر نہیں آتا اور وہ اس سعادت عظمی سے محروم رہ جاتے ہیں۔ کیوں کہ انڈیا میں حج کا کوٹا کم ہے، اس لیے محروم رہتے ہیں۔ شریعت کا اس بارے میں کیا حکم ہے؟
1635 مناظرکیا حج بدل ادا کرنے کے لیے صرف ایسے شخص کوبھیجنا ضروری ہے جس نے پہلے سے حج کیا ہو یا ہم ایسے شخص کو بھیج سکتے ہیں جس نے حج نہیں کیا ہے، کیوں کہ اس کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں،کیا ایسا شخص حج بدل ادا کرسکتاہے؟ حج کے مہینہ کے دوران نویں سے تیرہویں ذی الحجہ کی عصر تک تکبیر تشریق فرض نماز کے بعد پڑھی جاتی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس کو صرف ایک ہی مرتبہ پڑھنا ہے یا اس کو تین مرتبہ پڑھ سکتے ہیں؟ کیوں کہ کچھ علماء کرام تین مرتبہ پڑھنے کو بدعت تصور کرتے ہیں جب کہ بہت ساری مساجد میں تین مرتبہ پڑھی جاتی ہے؟
4953 مناظراگرکسی
شخص (غیر صاحب نصاب) پر حج فرض نہ ہو لیکن کوئی صاحب نصاب شخص ا س کو پیسے دے کر
حج کرا دے گا، تو کیا اس غیر صاحب نصاب شخص کے ذمہ سے فرض ادا ہوجائے گا یایہ نفلی
حج ہوگا؟
حضرت صاحب میرا سوال یہ ہے کہ مجھ پر پچھلے
تین سال سے حج فرض ہو گیا ہے اور میں جانا چاہتاہوں لیکن میری اماں جو انڈیا میں ہیں
اور بہت ضعیف ہو گئی ہیں 76سال ان کی عمر ہے اور ہر سال مجھے صرف ایک ماہ کی ہی
چھٹی ہوتی ہے اور اس میں مجھے انڈیا جانا پڑتا ہے کیوں کہ وہ مجھے بہت یاد کرتی ہیں
اور روتی رہتی ہیں۔ میری مجبوری ہے کہ مجھے نوکری کی وجہ سے یہاں رہنا پڑتا ہے،کیوں
میری تین بہنیں ہیں جو دماغی طور پر صحیح نہیں ہیں او ربیمار رہتی ہیں۔ میری بیوی
بچے سب مل کر آٹھ بندے ہیں جن میں صرف میں ہی اکیلا مرد ہوں تو ذمہ داری کی وجہ سے
لندن میں رہ رہا ہوں ۔اس سال میرا اپنی اماں کو ساتھ لے کر حج میں جانے کا ارادہ
تھا لیکن ان کی طبیعت بالکل ایسی نہیں کہ حج میں جا سکیں اور میں اکیلا جانا چاہتا
ہوں پر میری اماں مجھے وہاں بلا رہی ہیں او رمجھے دو دفعہ چھٹی نہیں مل سکتی ۔ میری
سمجھ میں نہیں آرہا میں کیا کروں کیوں کہ حج مجھ پر فرض ہو چکا ہے او رہر سال ماں
کے لیے انڈیا جانا پڑتا ہے۔ تو اب میں کیا کروں اس سال ان کے پاس نہ جا کر حج میں
چلا جاؤں؟ ایک طرف فکر بھی رہتی ہے کہ وہ بہت ضعیف ہیں خدا ان کی عمر دراز کرے بس
آپ مجھے مشورہ دیں کہ کیا کرنا چاہیے؟ والسلام
اگر کسی آدمی پر دم لازم آیا ہو تو اس دم والے جانور کے گوشت کے متعلق کیا حکم ہے؟
7139 مناظرکیا
کوئی شخص لنگی کو احرام کے طور پر استعمال کرسکتاہے؟