عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 170815
جواب نمبر: 17081501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:868-736/sd=11/1440
اگر حج کی استطاعت نہیں ہے، تو حج فرض نہیں ہے، لیکن اگر غیر مسلم سے قرض لے کر حج کرلیا، تو حج اداء ہوجائے گا، غیر مسلم سے قرض لینے کی وجہ سے حج میں کراہت نہیں آئے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آب زمزم پینے سے پہلے دعا کیا طریقہ ہے؟
11469 مناظر