عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 156787
جواب نمبر: 15678731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:318-274/L=3/1439
(۱) پہن سکتے ہیں ؛البتہ اس کا خیال رکھنا چاہیے کے ستر نہ کھلے۔(۲)جی ہاں! کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اس سال میری بیوی نے میرے ساتھ حج کیا ۔احرام کے دوران اس کے ہونٹ پھٹ رہے تھے، اس نے اس خشکی کو اپنے دانت نیز ہاتھ سے دور کیا ، اس صورت میں کوئی جرمانہ ہے؟ براہ کرم، مشورہ دیں۔
1360 مناظراحرام کی چادریں پہن کر عمرہ نہ کرنے پر دم واجب ہوگا؟
11986 مناظرمیں نے سنا ہے کہ طواف کے دوران کعبہ کو دیکھنا ممنوع ہے،اس بات کو لے کر مجھ کوالجھن ہے۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا کعبہ کی طرف پورا سینہ کرکے متوجہ ہونا ممنوع ہے یا کعبہ کو دیکھنا بھی ممنوع ہے؟ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ اگر کوئی شخص طواف کرتا ہے اور طواف کے دوران کعبہ کو دیکھا تو کیا اس کا طواف جائز اور قابل قبول ہے یا نہیں؟ اوراگر وہ عمرہ کررہا ہے یا حج کا طواف زیارت کررہا ہے تو کیا وہ احرام سے باہر ہوگا حلق کرانے کے بعد اگر اس کا طواف اس طرح کی صورت حال میں معتبر نہ ہو؟
6423 مناظرمیں
یہ جاننا چاہتاہوں کہ میں سعودی عرب میں نوکری کرتا ہوں اور میں نے دو عمرے کئے
ہیں، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ میرے اوپرحج فرض ہوگیا ہے۔ کیا یہ صحیح ہے کہ میرے اوپر
حج فرض ہوگیاہے؟
سعودی
عرب میں مقیم(انڈین/پاکستانی) ملازمین کی کثرت ہے نیز اس میں دو نوعیت کے ملازمین
ہیں، ایک تو اندرون میقات ہیں جیسے جدہ میں رہنے والے دوسرے آفاقی ہیں جیسے خارج
جدہ۔ اس مسئلہ کو واضح فرماویں کہ (۱)کیا
جدہ والے حج کے مہینوں میں عمرہ کرسکتے ہیں اگر چہ کہ وہ اس سال حج کا ارادہ کریں یا
نہ کریں یا وہ پہلے سے حج کرچکے ہوں یا پھر اس سال ارادہ ہو؟ (۲)جو ملازمین آفاقی ہوں
سعودی عرب کے دوسرے شہروں میں مقیم ہوں ان کے لیے کیا حکم ہے کہ وہ بھی بلا کسی قید
و شرط کے حج کے مہینوں میں عمرہ کرسکتے ہیں؟ از راہ کرم اس مسئلہ کو مدلل واضح
فرمادیں کیوں کہ مقامی اردو علماء اس مسئلہ میں مختلف مسائل بتاتے ہیں۔ صاحب معلم
الحجاج نے لکھا ہے کہ صرف حج کے پانچ ایام کو چھوڑ کر سال میں کسی بھی وقت عمرہ
ہوسکتا ہے۔
ہم اس سال حج بیت اللہ شریف ادا کرنے کا قصد کر رہے ہیں۔ اس بابت مجھے دو سوال درپیش ہیں: (۱) احرام کا کپڑا (مردوں کے لیے بغیر سلی ہوئی چادر) اور اسکارف ایک چادر کے ساتھ عورتوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ کیا ہم یہی کپڑا (احرام) حج کے لیے جس کو ہم نے پہلے ہی سے عمرہ کے احرام میں چند مہینوں پہلے یا گزشتہ سال کے حج میں استعمال کیا ہے ، استعمال کرسکتے ہیں؟ (۲) اگر کوئی عورت حج کے دنوں حائضہ ہوجائے(آٹھ سے تیرہ ذی الحجہ تک)تو کیا اس کا حج قبول ہوگا؟ وہ طواف زیارت کیسے ادا کرے گی حتی کہ وہ پندرہویں ذی الحجہ کے بعد بھی پاک نہیں ہے؟
1447 مناظر