• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 151221

    عنوان: میں ریاض سے جدہ چلا گیا اور پھر بلاارادہ مکہ مکرمہ چلا گیا تو اب مجھے کیا کرنا چاہئے؟

    سوال: میں ریاض میں تھا، میرے والدین حج کرنے آئے تھے، اس لیے میں ان سے ملاقات کرنے کے لیے بس کے ذریعہ ریاض سے جدہ چلا گیا اور پھر بلاارادہ مکہ مکرمہ چلا گیا تو اب مجھے کیا کرنا چاہئے؟

    جواب نمبر: 151221

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 911-925/B=9/1438

    صورت مسئولہ میں اگر احرام باندھے بغیر مکہ مکرمہ چلے گئے تو آپ پر دم واجب نہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند