• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 150402

    عنوان: کیا ہم طواف یا عمرہ کر کے اس کا ثواب زندوں کو پہنچا سکتے ہیں؟

    سوال: کیا ہم طواف یا عمرہ کر کے اس کا ثواب زندوں کو پہنچا سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 150402

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 723-684/N=7/1438

    جی ہاں! طواف یا عمرہ کرکے اس کا ثواب زندوں کو بخش سکتے ہیں۔

    الأصل أن کل من أتی بعبادة ما لہ جعل ثوابہا لغیرہ الخ (الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الحج، باب الحج عن الغیر،۴: ۱۰، ۱۱، ط: مکتبة زکریا دیوبند)، وفي الرد: قولہ:”بعبادة ما“:أي: سواء کانت صلاة أو صوماً أو صدقة أو قراء ة أو ذکراً أو طوافاً أو حجا أو عمرة الخ، وقولہ: ”لغیرہ“: أي: من الأحیاء والأموات بحر عن البدائع (رد المحتار)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند