عبادات - حج وعمرہ

india

سوال # 149323

میرے ایک رشتہ دار نے کہا کہ وہ عمرہ کرنے جائیں گے، ان کی عمر ۵۷ سال ہے، سوال یہ ہے کہ کیاوہ عمرہ کرنے کے مستحق ہیں؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

Published on: Mar 13, 2017

جواب # 149323

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 555-452/sd=6/1438



عمرے کے لیے کوئی خاص شرط نہیں ہے، انسان زندگی میں کبھی بھی عمرہ کرسکتا ہے، لہٰذا صورت مسئولہ میں آپ کے رشتہ دار ستاون سال کی عمر میں بھی عمرہ کرسکتے ہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات