• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 148892

    عنوان: حدیث کی رو سے بتائیے کہ کیا خانہ کعبہ پر پہلی نظر پر مانگی گئی دعاضرور مقبول ہوتی ہے ؟

    سوال: حدیث کی رو سے بتائیے کہ کیا خانہ کعبہ پر پہلی نظر پر مانگی گئی دعاضرور مقبول ہوتی ہے ؟

    جواب نمبر: 148892

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 448-612/H=6/1438

    جی ہاں! یہ مواقع اِجابت دعاء میں سے ہے، علامہ نووی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں فإذا دخل مکة ووقع بصرہ علی الکعبة ووصل المسجد استحب لہ أن یرفع یدیہ ویدعو فقد جاء أنہ یستجاب دعاء المسلم عند روٴیتہ الکعبة ویقول اللہم زد ہذا البیت تشریفًا وتعظیمًا وتکریمًا ومہابةً وزد من شرفہ وکرمہ ممن حجہ أو اعتمرہ تشریفا وتکریما وتعظیمًا وبرًا ویقول اللہم أنت السلام ومنک السلام حینا ربنا بالسلام ثم یدعو بما شاء من خیرات الآخرة والدنیا اھ ص۳۵۲الأذکار المنتخبة من کلام سید الأبرار للنووي رحمہ اللہ۔ ط: دمشق


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند