عبادات - حج وعمرہ

India

سوال # 148227

سمدھن کے بھائی کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا کیسا ہے ؟

Published on: Feb 23, 2017

جواب # 148227

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 539-568/L=5/1438



سمدھی کا بھائی محرم شرعی نہیں ہے؛ اس لیے اس کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا جائز نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات