• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 10945

    عنوان:

    اگر کسی آدمی پر دم لازم آیا ہو تو اس دم والے جانور کے گوشت کے متعلق کیا حکم ہے؟

    سوال:

    اگر کسی آدمی پر دم لازم آیا ہو تو اس دم والے جانور کے گوشت کے متعلق کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 10945

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 240=75/ل

     

    حج وعمرہ کے سلسلے میں جو دم واجب ہوتا ہے اس کا حدود حرم میں ذبح کرنا ضروری ہے، دوسری جگہ ذبح کرنا درست نہیں اور اس کا گوشت صرف فقراء ومساکین کھاسکتے ہیں، مال دار لوگ نہیں کھاسکتے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند