عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

pakistan

سوال # 69946

کیا درج ذیل حدیث ضعیف ہے یا متفق علیہ ہے؟
اسلام میں بہتر فرقے ہوں گے،ان میں سے ایک فرقہ صحیح راستے پر ہوگا اور جنت میں جائے گا۔
اگر یہ حدیث متفق علیہ ہے تو حوالہ دیں۔

Published on: Nov 9, 2016

جواب # 69946

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 025-036/L=2/1438



یہ حدیث صحیح ہے۔ باب افتراق ہذہ الأمة: حدثنا الحسین بن حریث ․․․․․․ عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي ہریرة أن رسول اللہ- صلی اللہ علیہ وسلم - قال: تفرقت الیہود علی إحدیٰ وسبعین فرقة أو اثنتین وسبعین فرقة والنصاریٰ مثل ذلک وتفترق أمتي علی ثلاث وسبعین فرقة، وفي الباب عن سعد وعبد اللہ بن عمرو وعوف بن مالک، حدیث أبي ہریرة حدیث حسن صحیح/ ترمذی شریف: ۲/۹۲، مکبتہ اتحاد دیوبند۔ رواہ ابن ماجہ أیضاً ص: ۲۸۷، مکبتہ اتحاد دیوبند۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات