• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 40742

    عنوان: قمیص مے بٹن کے جگہ کھجور کے گتلی لگانا

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کبھی کھجورکی گٹھلی کو بٹن کے طور پر استعمال کیا ہے؟ اگر کیا ہے تو حوالہ کے ساتھ بتائیں ۔ کتاب کے نام اور احادیث نمبر بھی ، عن نوازش ہوگی۔

    جواب نمبر: 40742

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1311-818/L=9/1433 ایسی کوئی حدیث میری نظر سے نہیں گذری جس میں صراحت ہو کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کی گٹھلی کو بٹن کے طور پر استعمال کیا ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند