• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 40529

    عنوان: حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت قبر کے لیے جانا کیسا ہے؟ اس بارے میں مستند حدیث کیا ہیں؟

    سوال: حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت قبر کے لیے جانا کیسا ہے؟ اس بارے میں مستند حدیث کیا ہیں؟

    جواب نمبر: 40529

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1388-1028/D=9/1433 عن ابن عمر مرفوعا من حَجَّ فزار قبري بعد موتي کان کمن زارني في حیاتي رواہا البیہقي في شعب الإیمان (مشکاة: ۲۴۱) وعن ابن عمر قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من زارني بعد وفاتي فکأنما زارني في حیاتي (فضائل عن الطبراني والدارقطني والبیہقي) ان کے علاوہ اور بھی روایات ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قبر کی زیارت اور قبر مبارک پر کھڑے ہوکر صلاة وسلام پڑھنے کی فضیلت وارد ہوئی ہے، وفاء الوفاء، الدیلمي، الطبرانی وغیرہ میں احادیث موجود ہیں جو مستند ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند