عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 37610
جواب نمبر: 37610
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 634-452/D=4/1433 اگرچہ واعظین مذکورہ الفاظ حدیث کے نام سے نقل کرتے ہیں اور بعض اصحاب سیرت نے اپنی کتابوں میں بھی نقل کیا ہے، مگر محدثین کی تحقیق کے مطابق یہ روایت موضوع ہے۔ ”فرحة اللبیب بتخرج احادیث نشر الطیب“ موٴلفہ مولانا عبد الرشید ابن ابراہیم المنوبری میں تفصیل موجود ہے۔ اور شیخ یونس صاحب شیخ الحدیث مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور نے اپنی کتاب ”الیواقیت“ میں اس کے موضوع ہونے کا خیال ظاہر کیا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند