• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 28429

    عنوان: سوتے وقت پہلے زمین پر کونسا مونڈھا لگاناہے؟اور صبح اٹھتے وقت اوپر کی طرف پہلے کونسا مونڈھا رہنا چاہئے؟

    سوال: سوتے وقت پہلے زمین پر کونسا مونڈھا لگاناہے؟اور صبح اٹھتے وقت اوپر کی طرف پہلے کونسا مونڈھا رہنا چاہئے؟

    جواب نمبر: 28429

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 86=72-1/1432

    (۱) سیدھی کروٹ پر قبلہ رخ ہوکر سونا مسنون ہے۔
    (۲) اٹھتے وقت مونڈھے سے متعلق کچھ حکم نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند