• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 26174

    عنوان: اللہ تعالی اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو پیدا نہ کرتے تو اس دنیا کو بھی پیدا نہ کرتے ، یہ بات کہاں تک صحیح ہے؟ کیا اس کا کوئی حوالہ ہے؟ اگرہے تو ضرور ذکر کریں؟

    سوال: اللہ تعالی اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو پیدا نہ کرتے تو اس دنیا کو بھی پیدا نہ کرتے ، یہ بات کہاں تک صحیح ہے؟ کیا اس کا کوئی حوالہ ہے؟ اگرہے تو ضرور ذکر کریں؟

    جواب نمبر: 26174

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1579=1196-11/1431

    موضوعات کبیر میں ملا علی قاری رقم طراز ہیں: لکن معناہ صحیح فقد روی الدیلمي عن ابن عباس مرفوعًا أتاني جبرئیل فقال یا محمد لولاک ما خلقت الجنة ولولاک ما خلقت النار وفي روایة ابن عساکر لولاک ما خلقت الدنیا․ (امداد الفتاویٰ: ۵/۷۹)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند