• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 23179

    عنوان: کیا ایسی کوئی حدیث ہے کہ قیامت دس محرم کو واقع ہوگی؟ اگر ایسا ہے تو برائے کرم مجھ کو حدیث کی کتاب کا نام صفحہ نمبر کے ساتھ اور پوری حدیث عربی میں لکھ کرکے دے دیں؟

    سوال: کیا ایسی کوئی حدیث ہے کہ قیامت دس محرم کو واقع ہوگی؟ اگر ایسا ہے تو برائے کرم مجھ کو حدیث کی کتاب کا نام صفحہ نمبر کے ساتھ اور پوری حدیث عربی میں لکھ کرکے دے دیں؟

    جواب نمبر: 23179

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1739=1739-1/1432

    ”ماثبت بالسنة“ میں ایسی روایت کوموضوع قرار دیا گیا ہے، ”وتقوم القیامة یوم عاشورا، موضع ذکرہ ابن الجوزی عن ابن عباس وفیہ حبیب بن أبي حبیب وھو آفة“ (ماثبت بالسنة: ۱۱)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند