عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 172103
جواب نمبر: 172103
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:992-863/sd=11/1440
کسی حدیث یا بزرگ کے قول میں ہمیں ایسی بات نہیں ملی کہ تیمم سے ہڈیاں بھی پاک ہوجاتی ہیں اور ویسے ہڈیاں پاک ہونے کا منشا بھی واضح نہیں ہے، بظاہر یہ مہمل بات معلوم ہوتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند