عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

Pakistan

سوال # 170450

حدیث حسن لغیرہ کی اہمیت کتنی ہے اور شرعی احکام میں جب اس سے مضبوط سند کی کوئی اور حدیث نہ ہو تو کیا اس حدیث پر عمل کیا جا سکتا ہے ؟

Published on: May 9, 2019

جواب # 170450

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 855-766/M=09/1440



حسن لغیرہبھی حدیث کی ایک قسم ہے لیکن اس کا درجہ صحیح اور حسن لذاتہ سے کمتر ہے اگر اس سے مضبوط کوئی روایت موجود نہ ہو تو حسن لغیرہپر عمل کیا جاسکتا ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات