• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 166026

    عنوان: گانے کی روایت سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق

    سوال: کیا اس طرح کی کوئی حدیث یا قران کی کسی تفسیر میں ہے کہ "جنّت میں حوریں گانا گائیں گی وہ گانا 70 سال کا ہوگا۔ جنّت میں گانا صرف حوریں نہیں گا ئیں گی۔حضرت داود  گانا گائیں گے پھر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم گانا گائیں گے ۔

    جواب نمبر: 166026

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 100-68/SN=2/1440

    اس مضمون کی کوئی روایت کسی معتبر کتاب میں بندے کی نظر سے نہیں گزری۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند