• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 165523

    عنوان: ڈاڑھی پر کلر کرنا

    سوال: حضرت، ہماری مسجد میں امام صاحب ڈاڑھی پر بازارو مہندی لگاتے ہیں جو کہ بالکل سرخ رنگ کی ہے، تو یہ مہندی لگانا شرعاً کیسا ہے؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشن میں جواب مرحمت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 165523

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 82-82/M=1/1440

    سفید بالوں میں سرخ مہندی کا خضاب مستحب ہے، آپ کی مسجد کے امام صاحب داڑھی پر بازار والی مہندی لگاتے ہیں اگر اس سے سرخ رنگ نکھرتا ہے تو اس کا لگانا بلا کراہت درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند