عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

India

سوال # 165492

بعض کتابوں میں وضو کے ہر اعضاء دھوتے وقت کی دعا مذکور ہے ان دعاؤں کی حیثیت ہے ؟

Published on: Oct 20, 2018

جواب # 165492

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:45-22/N=2/1440



 وضو کے مختلف اعضا دھوتے وقت بعض کتابوں میں جو دعائیں آئی ہیں، وہ پڑھی جاسکتی ہیں، معنی کے اعتبار سے بہت عمدہ ہیں؛ البتہ ان کے مسنون ہونے کا عقیدہ نہ رکھاجائے؛ کیوں کہ ان کی اسانید ضعیف ہیں۔



والدعاء الوارد عندہ أي: عند کل عضو، وقد رواہ ابن حبان وغیرہ عنہ علیہ الصلاة والسلام من طرق، قال محقق الشافعیة الرملي: فیعمل بہ في فضائل الأعمال وإن أنکرہ النووي، فائدة: شرط العمل بالحدیث الضعیف عدم شدة ضعفہ وأن یدخل تحت أصل عام وأن لا یعتقد سنیة ذلک الحدیث (الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الطھارة، ۱: ۲۵۲، ۲۵۳، ط: مکتبة زکریا دیوبند)، قولہ: ”من طرق“: ……… لکن ظاھر عملھم بہ أنہ لیس من القسم الأخیر (رد المحتار)۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات