عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

Pakistan

سوال # 164353

قرآن وحدیث میں علماء کے بارے میں قیامت کی کون کون سی علامات بیان کی گئی ہے یعنی علماء میں کون کون سے فتنے ظاہر ہوں گے ۔ برائے مہربانی راہنمائی فرمائیں۔

Published on: Sep 20, 2018

جواب # 164353

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1452-1314/H=1/1440



الاعتدال فی مراتب الرجال المعروف بہ اسلامی سیاست میں ہے ”حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اخیر زمانہ میں (قیامت کے قریب) عابد لوگ (یعنی صوفی) جاہل ہوں گے اورعالمِ فاسق (ہوں گے) ص:۱۹۸و ص۱۹۹ (مطبوعہ مکتبة الاتحاد)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات