عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

Pakistan

سوال # 163796

اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد وبارک علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت وبارکت علی ابراھیم وال ابراھیم انک حمیدمجید۔ کیا یہ درود پاک بھی احادیث سے ثابت ہے ؟

Published on: Aug 5, 2018

جواب # 163796

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1182-997/N=11/1439



سوال میں درود پاک کے جو الفاظ ذکر کیے گئے ہیں، ہمیں کسی حدیث میں بعینہ یہ الفاظ نہیں ملے؛ البتہ اس کا ہر ہر لفظ کسی نہ کسی حدیث میں ضرور آیا ہے (تفصیل کے لیے دیکھیں: فضائل درود شریف در فضائل اعمال، موٴلفہ: شٰخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی، ص:۷۱۸- ۷۲۴ )۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات