• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 163696

    عنوان: کیا ایک نماز قضا کرنے پر 28800000 سال دوزخ میں جلنا پڑے گا؟ ایسا کسی حدیث سے ثابت ہے؟

    سوال: کیا ایک نماز قضا کرنے پر 28800000 سال دوزخ میں جلنا پڑے گا؟ ایسا کسی حدیث سے ثابت ہے؟

    جواب نمبر: 163696

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1303-1091/SD=11/1439

    جی ہاں! مذکورہ مضمون حدیث سے ثابت ہے، حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ نے فضائل اعمال، ص: ۳۹۲پر مجالس الابرار کے حوالے سے اس مضمون کی ایک حدیث نقل کی ہے اور اس کی تشریح بھی کی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند