عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

India

سوال # 162026

براہ کرم، اس حدیث کی عربی عبارت تحریر فرمائیں؛ ” جب تم میں سے کسی کو ولیمہ کھانے کے لیے بلایا جائے تو حاضر ہوجائے۔ “

Published on: Jul 8, 2018

جواب # 162026

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1283-1110/L=10/1439



مذکورہ بالا حدیث کے الفاظ یہ ہیں:اذا دعي أحدکم الی الولیمة فلیأتہا․(صحیح البخاري/باب حق اجابة الولیمة)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات