عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

Pakistan

سوال # 161681

کیا اس بارے میں کوئی حدیث ہے کہ بہترین جھوٹا وہ ہے جو کسی کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولے ؟

Published on: Jun 7, 2018

جواب # 161681

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1117-997/H=9/1439



ایسی کوئی کوئی حدیث ہماری نظر سے نہیں گذری۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات