عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 161111
جواب نمبر: 16111101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:957-857/M=8/1439
جی ہاں، یہ درود پاک مکمل ہے اور اس میں صلاة وسلام دونوں ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
یوم عاشورہ كے روزے سے متعلق ایك حدیث كی تحقیق
قعدہ اخیرہ میں تورک سے متعلق حدیث کی تحقیق
کیا فر ما تے ہیں علمائے دیوبند حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اس اثر کے بارے میں: اذا اتیت علی اہل او مال فصل صلاة المقیم۔ اس اثر کا معتبر مأ خذ کیا ہے؟ کیا یہ اثر مسند ابن عباس میں یا کسی اور مستند کتابوں میں موجود ہی؟ جبکہ یہ اثر المغنی میں موجود ہے (مصنف کا نام یا د نہیں رہا) براہ کرم، حوالہ کے ساتھ جواب دیں۔