• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 160890

    عنوان: گلاس الٹے ہاتھ سے پكڑنا اور سیدھا ہاتھ نیچے لگاكر پانی پینا؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب پانی پیتے وقت الٹے ہاتھ سے گلاس کو پکڑنا اور سیدھے ہاتھ کی پشت گلاس کے نیچے لگا کر پانی درست ہے ؟

    جواب نمبر: 160890

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:952-684/sn=8/1439

    اگر کوئی عذر ہو تو اس طرح بھی پانی پی سکتے ہیں؛ باقی مستحب طریقہ یہ ہے کہ دائیں ہاتھ سے گلاس وغیرہ پکڑکر پانی پیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند