عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 159886
جواب نمبر: 159886
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:793-645/sn=8/1439
جو حدیث آ پ نے استفتاء میں لکھی ہے وہ صحیح ہے؛ چنانچہ حافظ سیوطی علیہ الرحمہ نے اپنی کتاب ”الجامع الصغیر“ میں اس حدیث کو ذکر کرنے کے بعد صحیح کا رمز لگایا ہے، ملااحظہ ہو ”الجامع الصغیر“ حدیث نمبر ۵۰۳۳، مطبوعہ: دار الکتب العلمیہ (بیروت)۔ نیز دیگر حضرات نے بھی اس کی تصحیح کی ہے۔ (دیکھیں: تعلیق نسائی شریف)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند