عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

New Zealand

سوال # 158351

حدیث کو ضبط کرنے والے اور عادل کسے کہتے ہیں؟ مکمل اور مفصل اردو میں بیان فرمائیں۔

Published on: Feb 5, 2018

جواب # 158351

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 524-480/M=5/1439



حدیث کو ضبط کرنے والے: احادیث کو دل ودماغ یا تحریر وغیرہ کے ذریعے محفوظ کرنے والوں کو اصطلاح حدیث میں ”احادیث کے ضبط کرنے والے“ کہا جاتا ہے۔



عادل: وہ شخص، خواہ مرد ہو یا عورت۔ جس میں ایسی قوت وملکہ ہو، جو اس کو تقویٰ اور مروت کو لازم پکڑنے پر ابھارتی ہو، والضبط ضبطان ضبط صدر وأن یثبت ما سمعہ بحیث یتمکن من استحضارہ متی شاء وضبط کتاب وہو صیانة لدیہ منذ سمع فیہ (نخبة الفکر)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات