عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 157611
جواب نمبر: 15761101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:355-315/M=4/1439
جی ہاں اگر حدیث میں شدید نوعیت کا ضعف نہیں ہے تو ضعیف حدیث پر عمل کیا جاسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے ایک کتاب میں پڑھا ہے (حاشیہ بر جزء رفع یدین : مولانا امین صفدر صاحب اکاڑوی) کہ میمون مکی نامی ایک شخص نے ابوزبیر رضی اللہ تعالی عنہ کو رفع یدین کرتے ہوئے دیکھا اورانھوں نے یہ بات حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کو بتائی کہ انھوں نے ابو زبیر کو ایسے انداز میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جو کہ اسسے پہلے کبھی نہیں دیکھاتھا۔ نسائی اور ابو داؤد شریف کا حوالہ دیا گیا ہے لیکن صفحہ نمبر کا ذکر نہیں ہے۔ کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ یہ درست ہے یا نہیں؟ میں اس کو تلاش نہیں کرسکا ہوں، کیوں کہ میرے پاس محدود کتابیں ہیں۔ برائے کرم مجھے اس کا صحیح صفحہ نمبر یا حدیث نمبر بتادیں تاکہ میں تصدیق کرلوں اور میں اس شخص(سلفی) سے بات کرسکوں جس سے میرا مباحثہ چل رہا ہے۔
3480 مناظرداڑھی کی حدود کیا ہیں؟
2887 مناظرذكر كے ساتھ مال خرچ كرنا
7139 مناظرقعدہ اخیرہ میں تورک سے متعلق حدیث کی تحقیق
2876 مناظرکیا حضور علیہ السلام اپنے بال مبارک میں زیتون کا تیل استعمال فرماتے تھے یا اور کوئی تیل؟
5392 مناظر