عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

India

سوال # 155764

حضرت، مسجد میں بعض جگہ منتخب احادیث پڑھنے سے منع کرتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟

Published on: Nov 6, 2017

جواب # 155764

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:120-71/N=2/1439



جو لوگ منتخب احادیث پڑھنے سے منع کرتے ہیں، وہ کیوں منع کرتے ہیں؟ اس کی وجہ سامنے آنی چاہیے، ویسے شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی (رح) کی کتاب: ”فضائل اعمال“ اچھی کتاب ہے، مساجد میں اس کے پڑھنے، سننے کا اہتمام کیا جائے، إن شاء اللہ اس کی تعلیم پر کسی کو کوئی اعتراض نہ ہوگا۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات